نواز شریف کے وکیل خواجہ حارث کے حتمی دلائل تیسرے روز بھی جاری

اسلام آباد کی احتساب عدالت میں شریف خاندان کیخلاف ایون فیلڈ ریفرنس کی سماعت جج محمد بشیر کررہے ہیں۔ سماعت میں سابق وزیراعظم اور مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف کے وکیل خواجہ حارث حتمی دلائل دے رہے ہیں۔ وڌيڪ پڙھو

این اے 53 : آر او کو مکمل ریکارڈ پیش کرنیکا حکم

اسلام آباد ہائیکورٹ میں اپیلیٹ ٹربیونل جسٹس محسن اخترکیانی نے کاغذات نامزدگی مسترد کیے جانے کیخلاف عمران خان کی درخواست پر سماعت کی۔ چیئرمین پی ٹی آئی کے وکیل بابر اعوان نے دلائل میں مؤقف اپنایا کہ عمران خان پاکستان وڌيڪ پڙھو

لگژری گاڑیوں کےاستعمال سےمتعلق نوٹیفکیشن کالعدم قرار

سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں چیف جسٹس پاکستان جسٹس میاں ثاقب نثار کی سربراہی میں وزراءکی لگژری گاڑیوں کے استعمال سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی۔ عدالت نے لگژری گاڑیوں کے استعمال کا نوٹی فکیشن کالعدم قرار دیتے ہوئے لگژری وڌيڪ پڙھو

ملک بھرمیں اپیلٹ ٹربیونلز نے کام شروع کردیا

ملک بھرمیں اپیلٹ ٹربیونلزنے کام شروع کردیا، ملک بھرکے 849 حلقوں کیلئے 21 اپیلٹ ٹربیوبلز بنائے گئے ہیں۔ جس کے بعد 22 جون تک ریٹرننگ افسران کے فیصلوں پراپیلیں دائرہوں گی۔ اپیلٹ ٹربیونلز23 سے 27 جون تک اپیلوں کونمٹائیں گے۔ وڌيڪ پڙھو

عمران خان کی این اے 53 سے کاغذات نامزدگی مسترد ہونے کیخلاف درخواست دائر

چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے این اے 53 سے کاغذات نامزدگی مسترد ہونے کے ریٹرننگ افسر کے فیصلے کے خلاف اپیلیٹ ٹریبونل میں اپیل دائر کردی۔عمران خان کی جانب سے وکیل بابر اعوان نے اپیل دائر کی۔ اسلام آباد وڌيڪ پڙھو

آئل ٹینکروالوں نےہڑتال کی توسب کواندرکردیں گے : چیف جسٹس

آئل ٹینکروالوں نےہڑتال کی توسب کواندرکردیں گے پندرہ دن بعدکوئی ٹینکرشیریں جناح کالونی میں کھڑانہیں ہوگا۔ کراچی میں سپریم کورٹ رجسٹری میں ذوالفقارآبادآئل ٹرمینل کیس ، وزراء کی لگژری گاڑیوں سےمتعلق کیس اور سرکاری زمینوں کی غیرقانونی الاٹمنٹ کیس کی وڌيڪ پڙھو

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فورسز کے مظالم جاری 3 کشمیری شہید

مقبوضہ کشمیر کے ضلع پلواما میں محاصرے اور سرچ آپریشن کے دوران بھارتی فورسز نے جعلی مقابلے میں کشمیری نوجوانوں کو شہید کیا۔ بھارتی فورسز نے دھماکے سے ایک گھر بھی تباہ کر دیا، واقعے کے خلاف علاقہ مکینوں نے وڌيڪ پڙھو