کیپٹن (ر) صفدر کا کہنا تھا کہ نواز شریف کو سی پیک منصوبہ اور عوام کی خدمت کرنے کی سزا دی جارہی ہے، لیکن وہ جمہوریت کے استحکام کی جنگ لڑ رہے ہیں۔ عدلیہ پر تنقید کرتے ہوئے ان کا مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 1015 خبریں موجود ہیں
چیف جسٹس آف پاکستان نے سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں مختلف مقدمات کی سماعت سے فارغ ہوکر ایس آئی یوٹی کا دورہ کیا اور معروف سرجن ڈاکٹر ادیب رضوی سے ملاقات بھی کی۔ اس موقع پر انہوں نے ایس آئی مزید پڑھیں
ان خیالات کا اظہار انھوں نے لاہور میں پی ٹی آئی کے سوشل میڈیا سمٹ سے خطاب کرتے ہوئے کیا. ان کا کہنا تھا کہ جمہوری آمرزیادہ خطرناک ہوتا ہے، ہٹلرالیکشن جیت کراقتدار میں آیا اورپھر تمام اداروں پر غالب مزید پڑھیں
پیپلزپارٹی کے رہنماء ڈاکٹرعاصم کا میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہنا تھا کہ تعیناتی کے بارے میں مجھےعلم نہیں ہے اور اساتذہ کا کام پڑھانا ہے اس قسم کی حرکتیں کرنا نہیں ہے۔ ڈاکٹرعاصم کا کہنا تھا کہ خستہ حال مزید پڑھیں
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کےمطابق فرنٹیئر فورس رجمنٹل سینٹر ایبٹ آباد کے دورے کے موقع پر چیف آف آرمی اسٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ اور سابق آرمی چیف ریٹائرڈ جنرل راحیل شریف نے لیفٹیننٹ مزید پڑھیں
سپریم کورٹ میں دائر درخواست میں موقف اپنایا گیا ہے کہ صدر مملکت کی عدم موجودگی میں چیئرمین سینیٹ قائم مقام صدر کی ذمہ داریاں نبھاتا ہے جب کہ صادق سنجرانی قائم مقام صدر بننے کی اہلیت نہیں رکھتے۔ درخواست مزید پڑھیں
بہاولپوربائی پاس پرکارکنوں سےخطاب کرتے ہوئے عمران خان نے کہا کہ شہبازشریف نےپیسےبنانےکےلیےمیٹروبنائی، شہبازشریف نے ملک کاساراپیسہ اپنےمنصوبوں پرلگادیا۔ عمران خان نے کہا کہ شہبازشریف!آپ کوساری قوم کےسامنےبےنقاب کریں گے۔ انہوں نے مزید کہا کہ سانحہ ماڈل ٹاؤن میں 14 مزید پڑھیں
چیئرمین نیب نئے وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق کے خلاف ریلوے آلات کی تنصیب میں بدعنوانی کی تحقیقات کا حکم دے دیا۔ قومی احتساب بیورو( نیب) کے اعلامیے کے مطابق چیئرمین جسٹس ریٹائرڈ جاوید اقبال کی زیرصدارت نیب ہیڈکوارٹرز میں مزید پڑھیں
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کورہیڈ کوارٹرز بہاولپورکادورہ کیا جہاں سپہ سالار کو کورکمانڈر بہاولپور نے پیشہ ورانہ امور سمیت پاک فوج کی آپریشنل تیاریوں اور مزید پڑھیں
وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے پاکستان سپر لیگ سیزن 3 کے 25 مارچ کو کراچی میں ہونے والے فائنل کے انتظامات کے لیے اکیس کروڑ روپے کی منظوری دے دی ہے۔ انتظامیہ کی جانب سے شہر کی مزید پڑھیں