بھارتی کھلاڑی نےخاتون سے زیادتی کی، زمبابوین میڈیا

زمبابوین میڈیا کی رپورٹ کے مطابق دورہ زمبابوے پر آئے بھارتی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی نے ہوٹل میں خاتون سے زیادتی کی ہے، ہرارے پولیس کمشنرنے زیادتی کے واقعے کی تصدیق کردی جبکہ بھارتی وزارت خارجہ نے رپورٹ کو مستردکردیا وڌيڪ پڙھو

یورو کپ:فرانس اور البانیہ کا میچ جاری، دونوں ٹیموں کے ایک دوسرے پر تابڑ توڑ حملے,ہاف پر میچ بغیر گول برابر

مارسیلی(نیوز ڈیسک)یورو کپ کے ایک میچ میں میزبان فرانس اور البانیہ کا میچ جاری ہے۔ اس وقت تک کسی ٹیم نے گول نہیں کیا لیکن دونوں ٹیمیں ایک دوسرے کے گول پوسٹ پر تابڑ توڑ حملے کر رہی ہیں۔ہاف ٹائم وڌيڪ پڙھو

سخت سیکیورٹی حصار میں فرانس یورو فٹبال کپ کی میزبانی کیلیے تیار

یرس: سخت سیکیورٹی حصارمیں فرانس یورو فٹبال کی میزبانی کیلیے تیار ہے، جمعے کو افتتاحی میچ میں رومانیہ سے مقابلہ ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق سیکیورٹی اور دیگر خدشات کے سائے میں فرانس یورو کپ کی میزبانی سے لطف اندوز ہونے وڌيڪ پڙھو

سگریٹ نہیں پیتا، ماچس ساتھ رکھتا ہوں، جب گناہ کرنے کو دل چاہے تو جسم جلاتا ہوں : محمد علی

نیویارک (آن لائن)مرحوم محمد علی کا مشہور جملہ ’ میں سگریٹ نہیں پیتا مگر ماچس ساتھ ضرور رکھتا ہوں، کسی نے پوچھا ماچس کیوں رکھتے ہو کہا کہ جب گناہ کرنے کو دل کرتا ہے تو ماچس کی آگ سے وڌيڪ پڙھو