ایٹمی صلاحیت کے ہوتے‘اسٹریٹجک ڈیپتھ‘ کی ضرورت نہیں،خواجہ آصف

وزیردفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ ایٹمی صلاحیت کے ہوتے ہوئے ‘اسٹریٹجک ڈیپتھ‘ کی ضرورت نہیں،پاکستان اپنی تمام سرحدوں کے دفاع کااہل ہے۔
وفاقی وزیر نے ایک بیان میں کہا کہ بھارت کے ساتھ کوئی تنازع ہوا تو اسے حل کرنے کی صلاحیت رکھتے ہیں، بدلتےحالات میں ملک کے دفاع کی صلاحیتوں کے لحاظ سے مطمئن ہیں-

پنھنجي راءِ لکو