سعودی عدالت نے اتوار کو چاند دیکھنے کا کہہ دیا

جدہ (اُردوپاورڈاٹ کام) سعودی عرب میں عدالت عظمیٰ کی جانب سے اتوار 29 شعبان کو رمضان المبارک کا چاند دیکھنے کی اپیل کی گئی ہے۔ ذرائع کے مطابق عدالت کی طرف سے جاری ہونے والے بیان میں کہا گیا ہے کہ 29 شعبان بروز اتوار جس کو بھی چاند نظر آئے وہ اپنی شہادت قریبی عدالت میں ریکارڈ کروائے۔

پنھنجي راءِ لکو