اسکول طالبعلموں کو تجربے کیلیے بلی مارنے کی ترغیب

بھارت(آن لائن نیوز اردو پاور)بھارت میں ان دنوں ایک درستی کتاب کے مصنفین پر شدید تنقید کی جارہی ہے جس کے ایک سبق میں سانس لینے کا عمل سمجھاتے ہوئے ایک بلی کو دم گھونٹ کر مارڈالنے کی ترغیب دی گئی ہے۔
ماحولیات پر مبنی اس کتاب میں 9 سال کے معصوم بچوں کو آکسیجن اور سانس کے عمل پر ایک تجربہ کرنے کا مشورہ دیا گیا ہے جس میں ایک بلی کو ڈبے میں بند کرکے اسے مارڈالنے کا تجربہ کرنے کی ترغیب دی گئی ہے۔
پھر بچوں کو ایک تجربہ کرنے کو کہا گیا ہے جسے اس طرح سے بتایا گیا ہےکہ ’’لکڑی کے 2 بکس لیں جن میں سے ایک بالکل بند ہو اور دوسرے میں چھوٹے سوراخ کریں، اب دونوں ڈبوں میں بلی کا ایک ایک بچہ رکھ کر بکس کو بند کردیں، کچھ دیر بعد دونوں ڈبے کھول کر دیکھیں، بغیر سوراخ والے ڈبے کو کھول کر دیکھیں تو ان کے اندر بلی کا بچہ مرا ہوگا ہوگا

پنھنجي راءِ لکو