مقبوضہ بیت المقدس سے ٹرمپ کے فیصلے پرسلامتی کونسل کااجلاس،امریکہ نے قرارداد ویٹو کردی

نیویارک(اردوپاور آن لائن) نیو یارک میں سلامتی کونسل کے اجلاس میں امریکہ نے مقبوضہ بیت المقدس سے متعلق ٹرمپ کے فیصلے پر قرارداد ویٹوکردی .

قرارداد مصرکی جانب سے پیش کی گئی تھی جس میں یروشلم کواسرائیلی دارالحکومت تسلیم کرنےکافیصلہ واپس لینے کامطالبہ کیاگیاتھا۔سلامتی کونسل کے14 ارکان نے قراردادکے حق میں ووٹ دیا جبکہ ایک صرف امریکہ ہی تھا جس نے اس نے قرارداد کی مخالفت کی ۔

پنھنجي راءِ لکو