امریکہ شمالی کوریا کےجوہری ہتھیاروں کےنشانے پرہے‘ کم جونگ ان

شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ ان نے سال نو پر امریکہ کو دھمکی دیتے ہوئے کہا کہ جوہری ہتھیاروں کا بٹن ہروقت میری میزپررہتا ہے۔
کم جونگ ان نے کہا کہ امریکہ کوپتا ہونا چاہیے یہ صرف دھمکی نہیں حقیقت ہے، انہوں نے کہا کہ شمالی کوریا امن پسند اور ذمہ دارملک ہے۔
شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ ان نے کہا کہ امریکہ شمالی کوریا کے جوہری ہتھیاروں کے نشانے پرہے۔

پنھنجي راءِ لکو