اہم ترین ہم نے امداد دی، پاکستان نے دھوکا دیا، اب ایسا نہیں ہوگا: امریکی صدر کی ہرزہ سرائی

انہوں نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے تازہ پیغام میں کہی، امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک بار پھر پاکستان کو دھمکی دی ہے، کچھ روز قبل امریکی صدر نے پاکستان کا شکریہ ادا کیا اور اب قلابازی کھاتے ہوئے دھمکیوں پر اتر آئے۔
ان کا کہنا ہے کہ امریکا نے گزشتہ15سال میں33ارب ڈالرز پاکستان کو دے کر بے وقوفی کی، پاکستان نے اس کے بدلے میں ہمیں صرف دھوکا دیا، پاکستان نے امداد کےبدلے کچھ نہیں کیا بلکہ امریکا کو بےوقوف بنایا، امریکی صدر نے مزید کہا کہ اب ایسانہیں ہوگا۔

پنھنجي راءِ لکو