چین میں 2تیل بردار جہازوں میں خوفناک تصادم،32افراد لاپتہ

یہ واقعہ کارگو جہاز کی جانب سے تیل بردار جہاز کو ٹکر کے باعث پیش آیا ، تصادم کی وجہ سے دونوں جہازوں میں آگ لگ گئی ۔
تیل بردار جہاز میں موجود 30ایرانی اور 2بنگلہ دیشی شہری لاپتہ ہیں، جہاز میں 1لاکھ 36ہزار ٹن تیل موجود تھا، جو ایران سے جنوبی کوریا سپلائی کیا جا رہا تھا۔
دوسرے کارگو جہاز میں سوار تمام افراد کو بچالیا گیا،جن کا تعلق چین سے ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.