پناہ گزینوں کے حوالے سے ڈیل 5 مارچ سے قبل ہونے کا امکان نہیں : ڈونلڈ ٹرمپ

محکمہ کسٹم اینڈ بارڈر پروٹیکشن کے اہلکاروں سےگفتگو کرتے ہوئے وہ چاہتے کہ پناہ گزینوں کے معاملے پر ڈیل ہو مگر وہ اس معاملے کو سرحدی دیوار کی تعمیر سے مشروط کرنا چاہتے ہیں ، جس کی ڈیموکریٹ مخالفت کرتے ہیں۔
ان کا کہنا تھا کہ امریکا میں آباد پناہ گزینوں کو تحفظ دینے والے پروگرام کی مدت5 مارچ کو ختم ہورہی ہےاور لگتا ہے کہ ڈیموکریٹ ارکان بھی اس مسئلے پر کوئی ڈیل نہیں کرنا چاہتے۔
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا تھا کہامریکا میں آباد پناہ گزینوں کے تحفظ کے حوالے سے ڈیل کا امکان جلد نظر نہیں آتا ہے۔

پنھنجي راءِ لکو