میکسیکو سٹی میں 7.5 شدت کا زلزلہ

امریکی زلزلہ پیما مرکز کے مطابق میکسیکو کے جنوب مشرقی علاقے میں زلزلہ 43 کلومیٹر گہرائی میں آیا۔
خبر ایجنسی کے مطابق زلزلے سے عمارتیں لرز کر رہ گئیں تاہم زلزلہ سے کسی جانی و مالی نقصان کی کوئی اطلاع سامنے نہیں آئی دوسری جانب حکام کا کہنا ہے کہ سونامی کا کوئی خطرہ نہیں ہے۔

پنھنجي راءِ لکو