سعودی ولی عہدکا قبطی مسیحیوں کی عبادت گاہ کا پہلا اور تاریخی دورہ

سعودی ولی عہد کی حیثیت سے ان کا قبطی مسیحیوں کی کسی عبادت گاہ کا یہ پہلا اور تاریخی دورہ ہے۔
انھوں نے کیتھڈرل میں قبطی عیسائیوں کے روحانی پیشوا پوپ تواضروس دوم سے ملاقات کی اور ان سے باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا اور سعودی عرب کے دورے کی دعوت بھی دی ۔

پنھنجي راءِ لکو