افغانستان : آپریشن میں داعش کے 140دہشتگرد ہلاک

داعش کے دونوں رہنما 28 جنوری کے آپریشن میں مارے گئے تھے، گذشتہ دو ماہ کے آپریشنز میں داعش کے مزید 140 سے زائد دہشتگرد مارے گئے ہیں۔۔
نیٹوکی جانب سے جاری کردہ رپورٹ کے مطابق افغان صوبوں جوزجان اور سرائے پل میں امریکی اور افغان فورسز نے مشترکہ آپریشنز کیے، آپریشنز میں داعش کے دو اہم رہنما عمیر اور ابوسمایا مارے گئے۔

پنھنجي راءِ لکو