ڈونلڈ ٹرمپ کا میکسیکوکی سرحد پرفوج تعینات کرنے کا عزم

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا گزشتہ روز وائٹ ہاؤس میں بات کرتے ہوئے کہنا تھا کہ اب ہم اپنے کام عسکری انداز میں کریں گے اور یہ ایک بڑا قدم ہوگا۔
اس سے قبل ڈونلڈ ٹرمپ وسطی امریکی ملک ہانڈوراس کو اس وقت امداد بند کرنے کی دھمکی دی تھی جب وہاں سے پناہ گزینوں کے امریکہ کی جانب روانہ ہونے کی اطلاعات سامنے آئی تھیں۔

اپنا تبصرہ لکھیں

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.