امریکا نے شام پر حملہ کردیا

امریکا نے فرانس اور برطانیہ کے ساتھ مل کر شام پر حملوں کا آغاز کردیا گیا ہے جس کی تصدیق شامی حکام نے بھی کردی ہے۔
شام کی سرکاری خبرایجنسی کا کہنا ہے کہ شامی فضائیہ امریکا،برطانیہ اورفرانس کےحملےکاجواب دےرہی ہے ، زرائع کے مطابق دمشق میں یکے بعد دیگر ے کئی دھماکے سنے گئے، اور دھواں اٹھتے بھی دیکھا گیا ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.