فلسطین کی سنگین صورت حال،او آئی سی کا ہنگامی اجلاس طلب

ترکی کے صدر طیب اردگان کی جانب سے اسلامی تعاون کی تنظیم او آئی سی کا اجلاس ترکی کے شہر استنبول میں طلب کرلیا گیا، جس میں پاکستان سمیت دیگر اسلامی ممالک کے سربراہاں کو شرکت کی دعوت دی گئی ہے۔
اسلامی تعاون کی تنظیم کے اجلاس میں اسرائیلی فورسز کے ہاتھوں فلسطینیوں کی حالیہ ہلاکتیں اور امریکی سفارت خانہ یروشلم منتقل کرنے کے بعد پیدا ہونے والی صورتِ حال پر غور کیا جائے گا

پنھنجي راءِ لکو