کینیڈامیں امریکی سفیرکیلی کرافٹ کوجان سےمارنےکی دھمکیاں

کینیڈامیں امریکی سفیرکیلی کرافٹ کودھمکی آمیزخط کےساتھ مشکوک سفیدپاوڈربھیجاگیا جس کے بعد امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور کینیڈین وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو کے درمیان ٹیرف کے معاملے پر کشیدگی بڑھ گئی جبکہ کینیڈین پولیس کا کہنا ہے کہ خط کے ساتھ بھیجا گیامشکوک سفید پاؤڈرنقصان دہ نہیں۔
کینیڈین وزیرخارجہ کا کہنا ہے کہ سفیرکودھمکیاں انتہائی ناقابل قبول ہیں،خط میں امریکی صدر اورانکےاہل خانہ کوبھی دھمکیاں دی گئی ہیں ۔

پنھنجي راءِ لکو