شمالی کوریا پر امریکی پابندیوں میں توسیع کا اعلان

امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے شمالی کوریا پر پہلے سے عائد اقتصادی پابندیوں میں توسیع کا فیصلہ کیا ہے۔ یہ پابندیاں 2008 میں سابق امریکی صدر براک اوباما نے ایک صدارتی فرمان کے ذریعے عائد کی تھیں۔
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے پابندیوں میں توسیع سے متعلق موقف اختیار کیا ہے کہ مذاکرات اور متفقہ معاہدے کے باوجود شمالی کوریا کا غیر معمولی خطرہ تاحال اپنی جگہ موجود ہے جس پر کسی قسم کا رسک نہیں لیا جا سکتا۔

پنھنجي راءِ لکو