انتخاب میں فتح کےبعدترکی کےصدررجب طیب اردوان کاعوام سےپہلاخطاب

قوم نےمجھےصدارتی ذمہ داریوں کےساتھ ملکی خدمات کییلےچناہے،اتحادجمہوریت کوووٹ دینےوالےووٹرزکاشکریہ اداکرتاہوں،قوم نےاتحادکےذریعےملک کےمستقبل کافیصلہ کیاہے۔
انتخابی مہم کےدوران پیداہونےوالی تلخیوں کوبھول جائیں،حق وآزادی کیلیےنئےاقدامات اٹھانےکےلیےپُرعزم ہیں،ترقی کےلیےجدوجہدکودن رات جاری رکھیں گے۔
عدلیہ پراعتباربڑھانےکےلیےاقدامات جاری رہیں گے،جمہوریت اورمعیشت کی بہتری کا سفر جاری رکھیں گے ۔
شام میں فوجی کارروائیاں جاری رہیں گی ۔ترک صدرنے دہشت گرد تنظیموں کے خلاف مزید سخت اقدامات کرنے کا اعلان کیا ۔

پنھنجي راءِ لکو