چار عرب ممالک کی فلسطین مسئلے پرامریکی امن منصوبے کی حمایت

سعودی عرب، اردن، مصر اور متحدہ عرب امارات کی قیادت نے صدر محمود عباس کی قیادت میں فلسطینی اتھارٹی کو نظرانداز کرتے ہوئے مشرق وسطیٰ کے نئے اور متنازع امریکی امن منصوبہ پر عمل درآمد کی مکمل حمایت کی یقین دہانی کرا دی ہے۔

پنھنجي راءِ لکو