سوئس بینکوں میں دولت جمع کرنے والے ممالک میں بھارت73 ویں پوزیشن پر

سوئس بینکوں میں سال 2016 کی نسبت گزشتہ سال بھارتی شہریوں اور کمپنیوں کی جانب سے جمع کرائی جانے والی دولت میں اضافہ ہوا ہے۔
2016 میں بھارت میں سوئس بینکوں میں دولت جمع کرائے جانے کے رجحان میں چوالیس فیصد کمی ہوئی تھی تاہم گزشتہ برس اس میں دوبارہ سے اضافہ دیکھا گیا ہے۔
سوئٹزرلینڈ کے بینکوں میں دولت جمع کرنے والے ممالک میں بھارت کی ترقی، اٹھاسی سے تہترویں نمبر پر آگیا، پاکستان بہترویں نمبر پر ہے جبکہ برطانیہ مسلسل پہلے نمبر پر ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.