ٹرمپ انتظامیہ کا بے دخل کرنے کے اختیارات میں اضافہ

غیرقانونی تارکین کے خلاف کارروائی میں خاندانوں سے ان کے بچوں کو علیحدہ کرنے کے معاملے کے خلاف احتجاج کیا گیا۔
مظاہرین نے لبرٹی آئی لینڈ میں اسٹیچو آف لبرٹی کے قریب مظاہرہ کیا، مظاہرہ کرنے والی ایک خاتون نے اسٹیچو آف لبرٹی پر چڑھنے کی کوشش بھی کی۔
پولیس نے اسٹیچو آف لبرٹی پر چڑھنے والی خاتون سمیت متعدد مظاہرین کو گرفتار کرلیا جبکہ ہزاروں سیاحوں کو لبرٹی آئی لینڈ سے نکال کر جزیرے کو بند کردیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.