مقبوضہ کشمیر: کپواڑہ میں بھارتی فوج کی فائرنگ سے 22 سالہ نوجوان جاں بحق

ضلع کپواڑہ میں بھارتی فوج کے مظالم کے خلاف احتجاج کرنے والوں پر گولیاں برسائی گئیں جس میں درجنوں افراد زخمی ہوگئے، زخمی ہونے والوں میں سے ایک 22 سالہ نوجوان اسپتال میں دم توڑ گیا۔
دوسری جانب گزشتہ روز شوپیاں میں سڑک کنارے پڑا دستی بم اچانک پھٹ گیا جس سے ایک بچہ جاں بحق ،تین دیگر بچے زخمی ہوگئے۔

پنھنجي راءِ لکو