دنیا بھر میں کشمیری آج یوم شہدا کشمیر منارہے ہیں

کشمیری یہ دن اس عزم کی تجدید کے ساتھ مناتے ہیں کہ وہ ناقابل تنسیخ حق خودارادیت کے حصول تک شہدا کا مشن جاری رکھیں گے۔
سید علی گیلانی، میرواعظ عمر فاروق اور محمد یٰسین ملک پر مشتمل مشترکہ مزاحمتی قیادت نے شہدا کو خراج عقیدت پیش کرنے کے لئے سرینگر میں نقشبند صاحب کی طرف مارچ کی اپیل کی ہے جہاں 1931 کے شہدا مد فون ہیں۔
خیاے رہے کہ 13 جولائی 1931ء میں ڈوگرہ راج میں فوج نے سری نگر جیل کے باہر مظاہرہ کرنے والے کشمیریوں پر اندھا دھند فائرنگ کی تھی جس میں 23 افراد شہید متعدد زخمی ہوگئے تھے۔

پنھنجي راءِ لکو