کیمیکل پلانٹ میں دھماکا، 19 افراد ہلاک

سیچوان کے شہر چینگڈو کے انڈسٹریل پارک واقع کیمیکل پلانٹ میں دھماکا ہوا جس کے بعد پلانٹ میں لگنے والی آگ پر قابو پالیا گیا ہے، تاہم دھماکے کی وجہ تاحال معلوم نہیں ہو سکی ہے۔
زخمیوں کو فوری طور پر مقامی اسپتال منتقل کیا گیا تھا جہاں کی انتظامیہ نے اب ان کی حالت بہتر بتائی ہے جبکہ حادثے کی تحقیقات شروع کردی گئی ہیں۔

پنھنجي راءِ لکو