سعودی عرب میں ذوالحج کا چاند نظر آ گیا

حج کا رکن اعظم ’’وقوف عرفہ‘‘ پیر، 20 اگست کو ادا کیا جائے گا جبکہ عیدالاضحیٰ 21 اگست کو ہوگی۔
دوسری جانب مسلمان ممالک میں ملائیشیا، انڈونیشیا اور برونائی داالسلام میں چاند نظر نہ آنے کا سرکاری اعلان کر دیا گیا ہے، ان ممالک میں عیدالاضحیٰ 22 اگست کو منائی جائے گی۔
پاکستان میں ذی الحج کا چاند دیکھنے کے لیے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس آج ہوگا جس کی صدارت رویت ہلال کمیٹی کے چیئرمین مفتی منیب الرحمان کریں گے۔

پنھنجي راءِ لکو