نوجوان اقبال کےبتائےراستے پرچل کرحقیقی تبدیلی لاسکتے ہیں : شہبازشریف

علامہ اقبال کےیوم وفات پرپیغام دیتے ہوئے شہبازشریف نے کہاکہ 21اپریل علامہ اقبال کے فکرفلسفے پرعمل پیرا ہونے کادن ہےعلامہ اقبال عظیم کےافکارونظریات آج بھی ہماری رہنمائی کرتےہیں ۔ شہبازشریف نے مزید کہاکہ پاکستان کا بطورجمہوری اورفلاحی ریاست علامہ اقبال مزید پڑھیں

سپریم کورٹ رجسٹری میں مفاد عامہ سےمتعلق سماعت

چیف جسٹس میاں ثاقب نثار اور جسٹس اعجاز الاحسن پر مشتمل بینچ سماعت کیسز کی کرےگا ۔ سرکاری جامعات میں وائس چانسلرزکی تقرری ، پنجاب میں بچوں کےاغواءکی خبرپرازخودنوٹس کیس اور سرکاری اسپتالوں کی حالت،ماحولیاتی آلودگی سےمتعلق سماعت بھی آج مزید پڑھیں

مودی خود کو بیوقوف ثابت کرکے دنیا بھرمیں اپنا مذاق اڑوا رہا ہے، خواجہ آصف

وزیر خارجہ خواجہ آصف کے جاری کردہ بیان کے مطابق نریندر مودی دنیا میں گجرات کا قاتل کے طور پر پہنچانا جاتا ہے اور مودی بھارت میں زیادتیاں کرنے والوں کا سر پرست ہے۔ نریندرمودی کی سرپرستی میں کشمیرمیں نسل مزید پڑھیں

انتہاپسندی کےخاتمےکیلئےفوجی حل نہیں وسیع حکمت عملی درکارہے،بلاول بھٹو

چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو نے برطانوی نشریاتی ادارے کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ انتہاپسندی کے خاتمے کےلیے فوجی حل نہیں وسیع حکمت عملی درکارہے۔ انکا کہنا تھا کہ ریاست کوچیلنج کرنےوالوں اورہتھیاراٹھانےوالوں سےعسکری طورپرنمٹناچاہیے، انتہاپسندی کے خاتمے کے مزید پڑھیں

وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی لندن پہنچ گئے

وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی لندن پہنچ گئے۔ برطانوی اعلیٰ حکام اور پاکستانی ہائی کمشنر نے وزیر اعظم کا استقبال کیا۔ وزیر اعظم شاہد خاقان دولت مشترکہ سربراہی اجلاس میں پاکستان کی نمائندگی کریں گے۔ اجلاس کے دوران وزیر اعظم مزید پڑھیں

کے الیکٹرک بجلی کی بحران کی ذمہ دار ہے، قانونی کارروائی کی جائے گی، نیپرا

نیپرا (نیشنل پاور اینڈ ریگولیٹری اتھارٹی) نے شہر قائد میں بجلی کے بحران کی ذمہ داری کے الیکٹرک پر عائد کردی، اپنی جاری کردہ رپورٹ میں نیپرا کا مؤقف ہے کہ گیس نہیں ہے تو کے الیکٹرک فرنس آئل سے مزید پڑھیں