پاکستان پاکستان سےسیکورٹی تعاون معطل کیا ہے، ختم نہیں ‘ پینٹاگون

پینٹاگون کے ترجمان کرنل راب ماننگ نے صحافیوں سے گفتگومیں کہا کہ پاکستان کو دہشت گردی کے خلاف کارروائیوں کے عوض کولیشن سپورٹ فنڈز کی مد میں 2017 کی 90 کروڑ ڈالر کی امداد معطل کردی گئی ہے۔ کرنل راب وڌيڪ پڙھو

پاکستان کےساتھ خراب تعلقات امریکہ کےمفاد میں نہیں‘ نیویارک ٹائمز

امریکی اخبار نیویارک ٹائمز کا کہنا ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ پاکستان کو چھوڑنے کے متحمل نہیں ہوسکتے جبکہ پاکستانی امداد منجمد کرنے کا فیصلہ سودمند ثابت نہیں ہوگا۔ امریکی اخبار کا کہنا ہے کہ پاکستان سے دشمنی امریکہ وڌيڪ پڙھو

اسرائیلی پارلیمنٹ میں فلسطینیوں کوپھانسی دینے کی سزا کی قرارداد منظور

تفصیلات کے مطابق اسرائیلی پارلیمنٹ میں فلسطینیوں کو پھانسی دینےکی سزا کی قرارداد منظور کرلی گئی ، قرارداد کے حق میں52 اور مخالف میں 49 ووٹ ڈالے۔ اسرائیلی وزیراعظم کا کہنا ہے کہ پھانسی کے قانون سےجرائم روکنےمیں مدد ملے وڌيڪ پڙھو

پاکستان کی مدد کےبغیرخطے میں مفادات حاصل نہیں کئے جاسکتے، امریکی پروفیسر

تفصیلات کے مطابق ڈونلڈ ٹرمپ کے مسلسل نا معقول فیصلوں کے باعث امریکا میں اپنے صدر کے خلاف آوازیں اٹھنے والی آوازیں بڑھنے لگیں، پاکستان کے خلاف حالیہ اقدامات پر جارج میسن یونیورسٹی میں امیگریشن ریسرچ کے ڈائریکٹر کا کہنا وڌيڪ پڙھو