لڑکياں کتابی ہيں
کتابی بات کرتي ہيں
کتابی بات سنتي ہيں
کتبابوں ميں لکھا ہے
تم کھو تو چاند لادو
يا توڑ کر لادو ستارے
جہاں جہاں پر قدم ہوں آپ کے
وہي پر سجدے ہمارے
کتابوں ميں لکھا ہے
جن سے تم کو ديکھا نيند کوسو دور ہے
ہمیشہ چلتا رہتا ہوں گاہے چاہے
منزل بہت دور ہے
تمہاري خاطر ميں
سارے زمانے سے لڑوں گا
قدموں ميں تمہارے پتياں بچھائوں گا
محل محبتوں کے ميں بنائوں گا
رات رات جاگين گے سپنے پرويں گئے
اگر نہ مل سکے تو اکھٹے ہميشہ کوسويں گئے
سنو
کبھي تم نے سوچا ہے تم کتني حسيں ہو
لاکھوں جہاں ديکھے کوئي تم سا نہ کہيں ہو
يہ آنکھين
يہ چہرہ
يہ ہونٹ
بخش دو مجھے
کہ ميں کہہ سکو
ميں دنيا کو خوش نصيب انساں ہوں
ميں تمہارے بغير کچھ نہيں
ميں تمہاري وجہ سے يہاں ہوں
يہ لکھنے والوں نے يہ بھي کبھي سوچا ہے
جو وہ کہتے ہيں کيا وہ کرتے ہيں
لفظ بھي کتابوں کے اپنے کہہ کر لکھتے ہيں
کتابی لڑکيوں کو
کتابیں سناتے رہتے ہيں
تمہارا چہرہ چاند ہے
تمہارے آنکھين شرابی ہيں
لڑکياں کتابی ہيں
لڑکياں کتابی ہيں
|