کبھیجو
محبت کیراہ پہ چلو تو مجھے بھی ہمسفر خيال کرنا
زندگی کی دھوپ ميں جو کرے سايہ وہ ابر خيال کرنا
کبھیخوابوں ميں جو بھٹک جائو اور ميرے دل تک آپہنچو
اسے اپنا گھر گھر سمجھنا تم اسے اپنا نگر خيال کرنا
ميرے ہوتے ہوئے کبھیخود کو تنہا نہ سمجھنا تم
مجھے اپنے راستے کیگرد سمجھنا مجھے اپنا ڈگر خيال کرنا
چاہے دل کو ميرے توڑ دو مجھے يوں ہی تڑپتا چھوڑ دو
اس دل ميں تم ہیرہتے ہو يہ مگر خيال کرنا
جو کبھیبھولے سے مل جائو اور ديدار تمہارا ہو جائے
جو برسوں منتوں کے بعد ملے اسے وہ نذر خيال کرنا
اس چاہنے والے کا کيا کرو گے جس کا نہيں کوئی تمہارے سوا اسے کب
تک رکھو
|