اپني ياد رکھنے کو کچھ تو جان من دے دو
اپني ياد رکھنے کو کچھ تو جان من سے دو
اپني مسکراہٹيں اپنا بھولا پن دے دو
اپني آنکھيں بخش دو اپنا حسن نواز دو
اپنا سخن دے دو اپنے دل کا دھن دے دو
تمہارے دم سے ميرے جيون ميں خوشياں ہيں بہار ہے
ميں کچھ کہنا چاہتا ہوں مجھے تم سے محبت ہے مجھے تم سے پيار ہے
ميري ان خواہشوں کو اميد کي کوئي کرن دے دو
اپني ياد رکھنے کو کچھ جان دے دو
تمہارے سوا کوئي نہيں ميري سوچ ميرے گيان ميں
ميرے آس پاس ميرے دور تک ميرے تھوڑے سے وجدان ميں
ميں نے ذرا سے خوشبو مانگي ہے کب کہا چمن دے دو
اپني ياد رکھنے کو کچھ تو جان من دے دو
کہ جب تم دور چلے جائو کوئي تو تنہائي ميں سہارا ہو
تمھاري ذات سے منسوب کچھ تو ہمارا ہوا
مجھے ميرے خواب مجھے ميري دلہن دے دو
|