مجھے ڈونلڈ ٹرمپ کے لیے کام کرنے پر ہوٹل سے نکلنے کا کہا گیا : سارہ سینڈر

امریکی خاتون ترجمان کے ساتھ یہ واقع گزشتہ رات پیش آیا جب وہ اپنی فیملی کے ساتھ رات کا کھانا کھانے کیلئے ورجینیا میں واقع ایک ریسٹورنٹ پہنچیں ۔ ریسٹورنٹ کی مالک نے انتہائی تلخ لہجے میں پھر کہا کہ وڌيڪ پڙھو

سعودی عرب پاکستان کے ساتھ تعاون اور کام جاری رکھے گا : سعودی وزیراطلاعات

پاکستان اورسعودی عرب کے درمیان ہمیشہ دوستانہ تعلقات رہے ہیں جن میں کبھی تعطل نہیں آیا ۔ ڈاکٹر اود نےکہاکہ وہ جولائی میں ملک میںعام انتخابات کے بعد پاکستان کا دورہ کرینگے۔ انہوں نے کہاکہ پاکستان سعودی عرب کادوست اورتذویراتی وڌيڪ پڙھو

انتخاب میں فتح کےبعدترکی کےصدررجب طیب اردوان کاعوام سےپہلاخطاب

قوم نےمجھےصدارتی ذمہ داریوں کےساتھ ملکی خدمات کییلےچناہے،اتحادجمہوریت کوووٹ دینےوالےووٹرزکاشکریہ اداکرتاہوں،قوم نےاتحادکےذریعےملک کےمستقبل کافیصلہ کیاہے۔ انتخابی مہم کےدوران پیداہونےوالی تلخیوں کوبھول جائیں،حق وآزادی کیلیےنئےاقدامات اٹھانےکےلیےپُرعزم ہیں،ترقی کےلیےجدوجہدکودن رات جاری رکھیں گے۔ عدلیہ پراعتباربڑھانےکےلیےاقدامات جاری رہیں گے،جمہوریت اورمعیشت کی بہتری کا وڌيڪ پڙھو

اسرائیلی فوجی آپریشنز کے دوران ویڈیوز اور تصاویر بنانے والے کو سزا دینے کا بل منظور

اسرائیلی حکومت نے نیا قانون نافذ کیا ہے جس کے بعد اسرائیلی فوجیوں کی فلسطینیوں کے خلاف آپریشن کرتے ہوئے ویڈیو، یا تصاویر بنانا جرم شمار کیا جائے گا۔ اسرائیلی خبر رساں ادارے کے مطابق اتوار کے روز اسرائیلی حکومت وڌيڪ پڙھو