فیصل آباد سے مسلم لیگ ن کے ایم پی اے نصر اللہ گھمن ساتھیوں سمیت بنی گالہ پہنچے اور عمران خان سے ملاقات کی، ملاقات میں پارٹی قیادت اور منشور پر مکمل اعتماد کا اظہار کیا اور پی ٹی آئی مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 1015 خبریں موجود ہیں
زرائع کے مطابق فلائٹ نمبر بی ایس 11 میں عملے سمیت 71 افراد سوار تھے جن میں سے 38 افراد کی ہلاکت کی تصدیق ہوئی ہے۔ حادثے کے بعد ریسکیو کارروائیوں کا آغاز کردیا گیا اور 17 افراد کو جہاز مزید پڑھیں
فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق پیر کے روز امام کعبہ ڈاکٹر صالح بن محمدآل طالب نے جی ایچ کیو کا دورہ کیا اور پاک افواج کے سپہ سالار چیف آف آرمی اسٹاف جنرل قمر مزید پڑھیں
ایم کیو ایم بہادر آباد گروپ نے ڈپٹی چئیرمین سینیٹ کے انتخاب سے بائیکاٹ کا اعلان کردیا۔ متحدہ پاکستان بہادر آباد کی جانب سے چئیرمین سینیٹ کے انتخاب کا بائیکاٹ کرنے کا اعلان کرتےہوئے مؤقف اختیار کیا کہ جماعت پیپلزپارٹی مزید پڑھیں
اپوزیشن اتحاد کے امیدوار میر صادق سنجرانی کے چیئرمین سینیٹ منتخب ہونے کے بعد سابق وزیراعظم نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر مخالفین کو مخاطب کرتے ہوئے کہا ہے، شطرنج کے مہرو! مزید پڑھیں
آج ایوان بالا (سینیٹ) کے انتخابات منعقد ہوئے، جس میں اپوزیشن اتحاد کے امیدوار میر صادق سنجرانی 57 ووٹ لے کر چیئرمین منتخب ہوئے۔ ان کے مدمقابل راجا ظفر الحق 46 ووٹ لے سکے۔ نو منتخب چیئرمین اور ڈپٹی چیئرمین مزید پڑھیں
گوجرانوالہ میں ن لیگ کے جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعلیٰ پنجاب شہبازشریف کا کہنا تھا کہ آج ثابت ہوگیا گوجرانوالہ نوازشریف کادیوانہ ہے۔ گوجرانوالہ کےعوام کوکھرےاورکھوٹےکی پہچان ہے۔ جناح فلائی اوورکی مبارکباد پیش کرنے آیاہوں اس فلائی اوور مزید پڑھیں
تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کا کہنا تھا کہ جوتاپھینکنےکےواقعے کی مذمت کرتاہوں، کسی سیاسی رہنماپرجوتاپھینکنایہ کوئی طریقہ نہیں، جوتااورسیاہی پھینکناغیراخلاقی عمل ہے۔ انہوں نے کہا کہ خوشی ہےکوئی پی ٹی آئی کارکن واقعے میں ملوث نہیں ہے۔ وزیراعلیٰ مزید پڑھیں
وزیراعلیٰ بلوچستان نے کہا کہ بلوچستان سے متعلق بلاول بھٹو کے ٹوئٹ کاشکریہ ادا کرتےہیں، بلاول نے کہا تھا کہ چیئرمین سینیٹ کا نام بلوچستان سے آیا تو پی پی کا امیدوار نامزد نہیں کرینگے۔ ان کا مزید کہنا تھا مزید پڑھیں
پاکستان تحریک انصاف کے چیرمین عمران خان ممبرسازی مہم کے سلسلے میں فیصل آباد پہنچ رہے ہیں۔ مہم سازی کے دوران عمران خان ممبرسازی کیمپوں کا دورہ کریں گے اور کارکنان سےخطاب بھی کرے گے۔ جہاں انہیں سونے کا بلا مزید پڑھیں