مال روڈ پر احتجاج، چیئرنگ کراس چوک سے جی پی اوچوک تکتمام راستے بند

بدھ کو لاہور میں اپوزیشن جماعتوں کے احتجاج کے باعث ترتیب دیئے گئے متبادل ٹریفک پلان کےمطابق شہری گنگا رام چوک سےصفاں والاچوک،مزنگ اڈا،اےجی آفس،جین مندرروڈ استعمال کریں جبکہ ٹریفک شملہ پہاڑی سےفلیٹز،ڈیوٹی فری شاپ،کوپرروڈ اوربیڈن روڈ کی طرف جاسکے مزید پڑھیں

پرویزرشید مسلسل غلط بیانی کے عادی ہیں، ترجمان چوہدری نثار

تفصیلات کے مطابق پرویزرشید اورچوہدری نثار کے درمیان لفظی گولہ باری شدت اختیار کرگئی،سابق وفاقی وزیربرائے اطلاعات ونشریات پرویز رشید کے بیان پر ترجمان چوہدری نثار نے درعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ پرویزرشید مسلسل غلط بیانی کے عادی مزید پڑھیں

کنٹرول لائن پر بھارتی فوج کی بلااشتعال فائرنگ،پاک فوج کے4جوان شہید

بھارت جارحیت اورعالمی قوانین کی خلاف ورزی سے باز نہیں آیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر )کے مطابق ،پیر کو لائن آف کنٹرول پرجنڈروٹ کوٹلی سیکٹر پرپاک فوج کے جوان کمیونیکیشن لائن کی مرمت کررہے مزید پڑھیں

نیب کی حدیبیہ پیپرملزریفرنس پھر کھولنے کیلئےنظرثانی کی اپیل سپریم کورٹ میں دائر

تفصیلات کے مطابق نیب کا حدیبیہ پیپز ملز ریفرنس سے پیچھے ہٹنے سے انکار کردیا اور سپریم کورٹ میں نظر ثانی کی درخواست دائر کردی، نیب نے اپنی اپیل میں سپریم کورٹ سے پندرہ دسمبر کے فیصلے پرنظر ثانی کی مزید پڑھیں

الیکشن کمیشن نے پی پی اور ن لیگ کیخلاف غیر ملکی فنڈنگ کیس کوالگ الگ کردیا

پیر کو چیف الیکشن کمشنر کی سربراہی میں 5رکنی کمیشن نےن لیگ اور پیپلز پارٹی کیخلاف غیر ملکی فنڈنگ کیس کی سماعت کی ۔ ن لیگ کے وکیل جہانگیر جدون نے بتایاکہ جواب تیار ہے آئندہ سماعت پرجواب جمع کرادیں مزید پڑھیں