عبدالقدوس بزنجو اسپیکربلوچستان اسمبلی منتخب

اسپیکرراحیلہ درانی کی زیر صدارت بلوچستان اسمبلی کا اجلاس منعقد ہوا جس میں قائد ایوان کے انتخاب کے لیے ووٹنگ کا عمل ہوا۔ اسپیکر بلوچستان اسمبلی کی نشست کے لیے عبدالقدوس بزنجو اور اپوزیشن اتحاد کے نوازکاکڑ کے درمیان سخت وڌيڪ پڙھو

وزارت عظمیٰ کیلئے عمران خان اور شہباز شریف آمنے سامنے

وزارت عظمٰی کے لیے پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے عمران خان اور مسلم لیگ ن کی جانب سے شہباز شریف نے کاغذات نامزدگی جمع کرائے گئے۔ دونوں امیدواروں کے کاغذات نامزدگی کی جانچ پڑتال کے بعد نامزدگی فارم درست وڌيڪ پڙھو

بھارت کی پاکستان میں مداخلت ڈھکی چھپی نہیں،ترجمان دفترخارجہ

ترجما دفتر خارجہ ڈاکٹر فیصل نے اپنی بریفنگ میں کہا ہے کہپوری قوم کویوم آزادی کی مبارکباددیتےہیں،کشمیری عوام نےبھارتی یوم آزادی کو یوم سیاہ کےطورپرمنایا۔جبکہ شوپیاں اورسرینگرمیں کشمیریوں نےپاکستانی پرچم لہرایا۔ انہوں نے کہا کہ بھارتی افواج کےمقبوضہ کشمیرمیں مظالم وڌيڪ پڙھو

خیبرپختونخوامیں اسپتالوں کی ابتر حالت کے زمہ دار عمران خان کے کزن ہیں ، چیف جسٹس

سپریم کورٹ میں سرکاری اسپتالوں میں سہولیات کی عدم فراہمی سے متعلق کیس کی سماعت چیف جسٹس آف پاکستان میاں ثاقب نثار نے کی ۔سماعت کے دوران چیف جسٹس نے ریماکس دیئے کہ خیبرپختونخوامیں اسپتالوں کی حالت ابتر ہے،عمران خان وڌيڪ پڙھو

ملک بھرمیں صدارتی الیکشن4ستمبرکوہوگا،الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن کے مطابق کاغذات نامزدگی جمع کرانےکی آخری تاریخ27 اگست ہے، جبکہ امیدواروں کی اسکروٹنی29 اگست تک ہوگی۔ الیکشن کمیشن کا کہنا ہےکہ امیدواراپنےکاغذات نامزدگی30اگست تک واپس لےسکیں گے اورامیدواروں کی حتمی فہرست30اگست کوجاری ہوگی۔ الیکشن کمیشن کے جاری وڌيڪ پڙھو

پنجاب اسمبلی کے اسپیکر اور ڈپٹی اسپیکر کے انتخاب کیلئے ووٹنگ جاری

اجلاس میں نو منتخب ارکان خفیہ ووٹنگ کے ذریعے سپیکر اور ڈپٹی اسپیکر منتخب کریں گے، اس کے لیے دو پولنگ بوتھ بنائے گئے ہیں۔ ووٹنگ کے بعد امیدواروں اورپولنگ ایجنٹس کی موجودگی میں ووٹوں کی گنتی ہوگی۔ جس کے وڌيڪ پڙھو

گورنرپنجاب رفیق رجوانہ مستعفی ہوگئے

گورنر پنجاب رفیق رجوانہ نےہائیکورٹ بارمیں استعفیٰ کااعلان کرتے ہوئے کہا کہ قیادت نےاعتماد کرکےعہدہ دیا اوراس پرپورااترنےکی کوشش کی۔ رفیق رجوانہ نے کہاکہ بارمیراگھرہےاورآج پھراپنےگھرواپس آگیاہوں عملی زندگی کاآغازکالےکوٹ سےکیا،اسےپھر سے پہن لیاہے۔ جنوبی پنجاب کے شہر ملتان سے وڌيڪ پڙھو

دھاندلی کیخلاف ہر فورم پرآواز اٹھائیں گے ، حمزہ شہباز

حمزہ شہباز نے پنجاب اسمبلی کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئےکہا ہے کہ ہم ایوان کےاندراور باہر احتجاج کریں گے، دھاندلی کیخلاف ہر فورم پرآواز اٹھائیں گے۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ یہ جمہوریت کاحسن ہے کہ انتخابات وڌيڪ پڙھو