اعوذ             باالله من             الشيطن             الرجيم                بسم الله             الرحمن             الرحيم                الحمد لله              رب             العالمين .             الرحمن             الرحيم . ملك             يوم الدين .             اياك نعبد و             اياك             نستعين .             اهدناالصراط             المستقيم .             صراط الذين             انعمت             عليهم '             غيرالمغضوب             عليهم             ولاالضالين

WWW.URDUPOWER.COM-POWER OF THE TRUTH..E-mail:JAWWAB@GMAIL.COM     Tel:1-514-970-3200 / 0333-832-3200       Fax:1-240-736-4309

                    

 
ایڈیٹر کی ڈاک
ڈاکٹرز کارنر
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 

Telephone:- 1-514-970-3200

Email:-jawwab@gmail.com

 

نفلی نمازیں

نماز چاشت
نماز چاشت کے بارے میں تفصیل سے پڑھیں۔
نماز اوابین
نماز اوابین کے بارے میں تفصیل سے پڑھیں۔
تہجد
نماز تہجد کے بارے میں تفصیل سے پڑھیں۔
نماز اشراق

نماز اشراق کے بارے میں تفصیل سے پڑھیں۔

صلواتھ حاجات

صلوتھ حاجات کے بارے میں تفصیل سے پڑھیں۔

نماز توبہ

نماز توبہ کے بارے میں تفصیل سے پڑھیں۔

نماز کسوف

نماز کسوف کے بارے میں تفصیل سے پڑھیں۔

نماز خسوف

نماز خسوف کے بارے میں تفصیل سے پڑھیں۔

 

صلواتھ تسبیح

صلوتھ التسبیح پڑھنے کیلئے کوئی وقت مقرر نہیں، اوقات مکررہیہ و ممنوعہ کے علاوہ جس وقت چاہیں پڑھ سکتےہیں،اس نفل نماز کا ثواب بے حد بے حساب ہے اور بے شمار دینی و دنیاوی برکات کا حصول کا سبب ہے، یہ نفل نماز حضور نے اپنے چچا حضرت عباس کو تعلیم فرمائی اور ارشاد فرمایا کہ اس نماز کے پڑھنے والے کے اگلے پچھلے گناہ معاف کردئیے جاتے ہیں، آپ صلی اللہ تعالی علیہ وسلم نے فرمایا کہ اس نماز کو روزانہ پڑھو ورنہ ہر جمعتہ المبارک کے دن ایک بار پڑھو، یہ بھی نہ ہوسکے تو ہر مہینہ میں ایک بار پڑھو، اگر یہ بھی ہو سکےتو عمرمیں ایک بارپڑھ لو۔
ابودائود۔
اس نفل نماز کے پڑھنے کا طریقہ یہ ہے کہ اللہ اکبر کہہ کر نیت کرکے سبحانک اللھم سے لا الہ غیرک تک پڑھے پھر پندرہ مرتبہ سبحان اللہ والحمد اللہ ولا الہ الا اللہ واللہ اکبر پڑھے، اسکے بعد اعوذبسم اللہ سورہ فاتحہ اور کوئی سی بھی سورہ جو کہ یاد ہو پڑھ کر دس مرتبہ یہ ہی تسبیح پڑھے پھر رکوع کرے اور رکوع میں بیس مرتبہ یہی تسبیح پڑھے پھر رکوع سے سر اٹھا کر اور رکوع میں بیس مرتبہ یہی تسبیح پڑھے پھر سجدہ میں جائے اور اس میں دس مرتبہ یہی تسبیح پڑھے پھر سجدہ سے سر اٹھا کر دس بار یہی تسبیح پڑھے، اسکے بعد دوسری رکعت کیلئے اٹھے اور دوسری رکعت میں پہلے پندرہ مرتبہ مذکورہ تسبیح پڑھ کر اسکے بعد بسم اللہ، سورہ فاتحہ اورکوئی سی سورتھ پڑھ کر دس مرتبہ یہ تسبیح پڑھے اور حسب سابق رکوع و سجود میں تسبیح پڑھ کر بیج کا قعدہ کرے اور اس میں التحیات درود اور دعا مکمل پڑھی جائے۔ اسی طرح دو رکعتیں اور پڑھی جائیں، ہر رکعت میں ٧٥ مرتبہ تسبیح پڑھی جائے گی اور رکوع و سجود میں سبحان ربی العظیم سبحان ربی الاعلی کہنے کے بعد تسبیحات پڑھے۔
کتاب حرزثمین میں حضرت عبداللہ بن عباس رضی اللہ تعالی عنہ سے صلوتھ التسبیح میں یہ چار سورتین پڑھنی منقول ہیں، سورتھ التکاثر سورہ ولعصر، سورہ کافرون اور سورہ اخلاص، ایک دوسری روایت میں یہ سورتیں منقول ہیں، سورہ حدید، سورہ حشر، سورہ صف اور سورہ تغابن ایک اور روایت میں سورہ اذازلزلت الارض، سورہ والعدیات، سورہ نصر اور سورہ اخلاص میں آیا ہے۔
 

Email to:-

 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 

© Copyright 2009-20010 www.urdupower.com All Rights Reserved