لاہور میں پریس کانفرنس سے خطا ب کرتے ہوئے ڈاکٹر طاہر القادری نے کہا کہ ہماری جدوجہدکامقصد ملک میں انتخابی اصلاحات تھا،جنوری2012میں نظام میں اصلاحات کےلیے پہلادھرنادیا۔ دھرنےمیں آرٹیکل62اور63سےمتعلق قوم کوآگاہی دی،قومی و صوبائی اسمبلی کی21ہزاردرخواستیں جمع کرائی گئیں۔ متعدددرخواست مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 1015 خبریں موجود ہیں
چیف جسٹس آف پاکستان نے6ایڈیشنل سیشن ججز پراظہاربرہمی کرتے ہوئے کہاکہ کارکردگی اطمینان بخش نہیں فوری طورپرتبادلہ کیاجائے ۔ ایڈیشنل سیشن عدالت2کےجج کاموبائل عدالت میں دیکھ کرچیف جسٹس ناراض ہوئے اور سوال کیاکہ موبائل فون عدالت میں رکھنے کی اجازت مزید پڑھیں
پاک بحریہ کے سربراہ نے اپنے خطاب میں تیزی سے بدلتی ہوئی سکیورٹی صورتحال اور عالمی منظر نامے پر روشنی ڈالی جہاں وسائل کی جستجو اور بالادستی کا حصول مسابقت کے رجحان اور نئی صف بندیوں کو جنم دے رہا مزید پڑھیں
پاک فوج کے افسران کو 26 جون سے یکم جولائی تک تربیت دی جائے گی اور اس دوران پاک فوج کے ٹرینرز کو 14 مختلف مقامات پر انتخابی امور پر تربیت دی جائے گی۔ الیکشن کمیشن نے پاک فوج کے مزید پڑھیں
سابق وزیراعظم کی جانب سے احتساب عدالت میں زیرسماعت تینوں ریفرنسز میں حتمی دلائل ایک ساتھ دینے کی اپیل دائر کی گئی تھی جس پر دو رکنی بینچ نے محفوظ کیا گیا فیصلہ سنادیا۔ نواز شریف کے وکیل کی جانب مزید پڑھیں
ہائی کورٹ میں سابق وزیرداخلہ چوہدری نثار کے این اے 59، پی پی 10 اور پی پی 12 سے کاغذات نامزدگی منظور کئے جانے کے خلاف درخواستوں کی سماعت جسٹس عبادالرحمان لودھی نے سماعت کی۔ سماعت کے آغاز میں درخواست مزید پڑھیں
پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے این اے 95 میانوالی سے کاغذات نامزدگی مسترد ہونے کیخلاف اپیلٹ ٹریبونل میں اپیل دائر کردی۔ عمران خان نے اپیل میں کہا کہ بروقت بیان حلفی جمع نہ کرنےکےالزام پرکاغذات مسترد کیے، مزید پڑھیں
اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے لاہور کے حلقہ این اے 129 کے ریٹرنگ آفیسر غلام مرتضی پر جانبداری کا الزام عائد کرتے ہوئے چیف الیکشن کمشنر کے نام لکھے گئے خط میں انہوں نے مطالبہ کیا کہ ریٹرنگ مزید پڑھیں
عام انتخابات 2018 کے لیے امیدواروں کے کاغذات نامزدگی منظور یا مسترد ہونے کے خلاف اپیلیں دائر کرنے کا آج آخری روز ہے۔ الیکشن ٹریبونلز27جون تک اپیلوں پرفیصلے صادر کریں گے امیدواروں کی نظرثانی شدہ فہرست28جون کوشائع کی جائےگی ۔ مزید پڑھیں
سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے این اے 53 سے کاغذات نامزدگی مسترد کیے جانے کے خلاف اپیلٹ ٹربیونل میں اپیل دائر کردی۔ شاہد خاقان عباسی نے اپنے وکیل کے ذریعے سے کاغذات نامزدگی مسترد کیےجانے کے فیصلے کو چیلنج مزید پڑھیں