نئے اور پرانے لاڈلے کی صفوں میں انتشار پیدا ہو چکا ہے اور متحد ہوئے موقعہ پرست تتربتر ہونا شروع ہوگئے ہیں۔ ن لیگ پہلا انتخاب کسی سہارے کے بنا لڑ رہی ہے اور ن لیگ والے بے چین ہے۔ مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 1015 خبریں موجود ہیں
عمران خان کے وکیل بابراعوان نے کہاکہ عمران خان عدالت سےنااہل نہیں ہوئے جوعدالتی فیصلہ پیش کیااس میں کسی عمران خان کاذکرہے عمران خان نیازی ولداکرام اللہ خان نیازی کا ذکرنہیں ہے ۔ کیاکوئی عدالت اس قسم کافیصلہ دے سکتی مزید پڑھیں
پولٹری فارمزودیگرصنعتی اراضی کی لیزکےلیے40سےزائددرخواستوں پرسماعت ہوئی ۔ سندھ میں سرکاری زمین کی بندربانٹ پرچیف جسٹس کا اظہاربرہمی کرتے ہوئےچیف جسٹص نے ریماکس دیئے کہ قبضہ مافیاملک کھاگئے،ریاست کاتحفظ ہماری ذمہ داری ہے، سرکاری زمینوں کی بندربانٹ نہیں ہونےدیں گے۔ مزید پڑھیں
عمران خان کے این اے 53 سے کاغذات پراعتراضات کی سماعت ہوئی۔ دونوں فریقین کے وکلا کی جانب سے آج دلائل مکمل کرلیے گئے۔ فریقین کے دلائل مکمل ہونے کے بعد آراو نے اعتراضات پر فیصلہ محفوظ کرلیا جو آج مزید پڑھیں
پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی رہائشگاہ کے باہر کارکنوں نے بڑی تعداد میں احتجاج کیا جس پر عمران خان خود کارکنوں سے ملنے پہنچ گئے اور کارکنوں کے مسائل سنے۔ عمران خان کا کہا کہ کسی کے مزید پڑھیں
صدرمملکت ممنون حسین 20 جون کوعالمی کانفرنس میں شرکت کریں گے۔ کانفرنس کا موضوع “پائیدار ترقی اور پانی کے وسائل” ہیں جبکہ تاجکستان کے صدر نے ممنون حسین کو دورے کی دعوت دی تھی۔ ”پانی برائے پائیدار ترقی “کے عنوان مزید پڑھیں
نواز شریف نیب میں تاخیری حربے استعمال کر رہے ہیں اور عام انتخابات کاعمل تیزی سے جاری ہے۔ فواد چوہدری کا کہنا تھا کہ امیدواروں کی اسکروٹنی کا کل آخری دن ہے اور جن لوگوں پر اعتراضات تھے ان پر مزید پڑھیں
چیف جسٹس پاکستان میاں ثاقب نثار نے خواجہ سراؤں کے شناختی کارڈ کا اجرانہ ہونے پرسماعت کے دوران ایک کمیٹی قائم کرتے ہوئے فوری طورپرسفارشات طلب کرلیں۔ خواجہ سراؤں کے شناختی کارڈ ون ونڈو طریقے سے بننےچاہیں اور سپریم کورٹ مزید پڑھیں
وزیراعلیٰ پنجاب نے مقتولہ بس ہوسٹس کے خاندا سے دلی ہمدردی اور تعزیت کا اظہار کیا اور قتل کے واقعے پر آئی جی پنجاب سے رپورٹ طلب کرلی ہے ۔ نگراں وزیراعلیٰ نے مقتولہ کے خاندان کو ہر قیمت پر مزید پڑھیں
اکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) نے نادرا چیئرمین کو ہٹانے کے لیے پیٹیشن تیار کر لی ہے جس کے بارے میں بابر اعوان نے عمران خان کو بریف کیا۔ پی ٹی آئی نے الزام عائد کیا ہے کہ چیئرمین مزید پڑھیں